TRACKSound
ASAD AMANAT ALI KHAN - FASLAY AISAY BHI HONGE (Adeem Hashmi)
About this track
Asad amamat Ali khan & Hamid Ali Khan in concert vol 2 . EMI PAKISTAN فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا وہ کے خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا عکس تو موجود تھا پر عکس تنہائی کا تھا آئینہ تو تھا مگر اس میں تیرا چہرا نہ تھا آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لیئے آج میں رویا تو میرا ساتھ وہ رویا نہ تھا یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں آنکھ دھندلائی ہوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا (عدیم ہاشمی) other tracks of this Album are 1.honton pe kabhi 2. tum na aaye to 3.bar tar az andesha 4. faasilay aisay bhi 5.us butt ke 6. Gham ki baarish ne
From the album
tauseefqau25 tracks · Track 17Originally sung by Mehdi Hassan.. Title: Apni Jaan Nazar Genre: Patriotic - Pakistani National Son...
→










