Kalam-e-Iqbal - aye baad e saba KAMLI wale se ja kahiye Paigham meraTRACK

Sound

Kalam-e-Iqbal - aye baad e saba KAMLI wale se ja kahiye Paigham mera

Ellen Jones
4:41 duration0 plays0 favoritesMedium quality
FolkCover
Play now

About this track

book: Bang-e-dara Poet: Allama Iqal PTV recording ٭ ٭ ٭ ٭ اے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا قبضے سے امت بیچاری کے دیں بھی گیا، دنیا بھی گئی یہ موج پریشاں خاطر کو پیغام لب ساحل نے دیا ہے دور وصال بحر بھی، تو دریا میں گھبرا بھی گئی! عزت ہے محبت کی قائم اے قیس! حجاب محمل سے محمل جو گیا عزت بھی گئی، غیرت بھی گئی لیلا بھی گئی کی ترک تگ و دو قطرے نے تو آبروئے گوہر بھی ملی آوارگی فطرت بھی گئی اور کشمکش دریا بھی گئی نکلی تو لب اقبال سے ہے، کیا جانیے کس کی ہے یہ صدا پیغام سکوں پہنچا بھی گئی ، دل محفل کا تڑپا بھی گئی ٭ ٭ ٭ ٭

From the album

tauseefqau album covertauseefqau25 tracks · Track 4

Originally sung by Mehdi Hassan.. Title: Apni Jaan Nazar Genre: Patriotic - Pakistani National Son...

→

You may also like